میاں کی رخصتی۔۔۔۔۔۔۔ 4سال 2ماہ بعد وزیراعظم ہاؤس خالی

اسلام آباد(نیوزالرٹ)نوازشریف وزیراعظم ہاؤس سے پنجاب ہاؤس پہنچ گئے ہیں،نوازشریف نےوزیراعظم ہاؤس سے روانگی سے پہلےاتحادی جماعتوں کے سربراہان کوٹیلی فون کیا، انھوں نےوزارت عظمٰی کے امیدواروں سے متعلق رہنماؤں کو اعتماد میں لیا،نوازشریف نے بتایاکہ عبوری وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی کو نامزد کیا ہے، مستقل وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام پر اتفاق … میاں کی رخصتی۔۔۔۔۔۔۔ 4سال 2ماہ بعد وزیراعظم ہاؤس خالی پڑھنا جاری رکھیں